صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن تحصیل کھاریاں چوہدری عمران اشرف پسوال کو جھوٹے مقدمات میں بری ہونے پر مبارکباد،چوہدری بنارس کالس، عثمان عزیز قادری
لالہ موسیٰ(نمائندہ خصوصی) صدر پیپلز یوتھ آرگنائزشین تحصیل کھاریاں ، چوہدری عمران اشرف پسوال کو جھوٹے مقدمات میں بے گناہ ثابت ہونے پر چوہدری بنارس علی کالس راہنما پیپلز پارٹی کویت اور عثمان عزیز قادری چیئرمین سٹی امن گروپ ضلع گجرات نے مبارکباد پیش کی ۔ اور کہا کہ حق اور سچ کی فتح ہوئی ۔
انہوں نے ایس ایچ او تھانہ سٹی لالہ موسیٰ چوہدری لیاقت حسین اور سب انسپکٹر ریاض حسین شاہ کو معاملے کی مکمل شفاف تفتیشی پر خراج تحسین پیش کیا۔