اسلام آباد: صدر پی ایف یو جے ورکرز پرویز شوکت کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کی عید سے پہلے میڈیا مالکان کو کروڑوں کی اداٸیگی کرنے اور اس کے بعد بھی میڈیا ورکرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر دوران پریس کانفرنس سوال
جس پر معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے بڑے طریقے سے جواب دیا اور پرویز شوکت صاحب کا شکریہ بھی ادا کیا کہ آپ نے سب کے لیے آواز اٹھاٸی. ہم میڈیا مالکان اور ان کے ٹاٶٹوں ڈرامہ بازوں کو مالکان کی گیم کرنے نہیں دینگے