counter easy hit

تمام سیاسی جماعتوں کو جنگ جیو کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے، میر شکیل الرحمن کی رہائی تحریک سے صحافت مضبوط ہوگی، میاں محمد حنیف

تمام سیاسی جماعتوں کو جنگ جیو کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے، میر شکیل الرحمن کی رہائی تحریک سے صحافت مضبوط ہوگی، میاں محمد حنیف

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر میاں محمد حنیف نے تمام سیاسی جماعتوں پرزور دیا ہے کہ جنگ جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمن کی  فوری طورپر رہائی کی تحریک چلائی جانی چاہیے۔ جس شخص نے ہمیشہ جمہوری اداروں کی بہتری کیلئے کام کیا اور حکومتوں کے بہتر کاموں کی تشہیر اور خامیوں کو بے نقاب کر کے بہت بڑا قومی کردار نبھایا ہے ایسے قومی ہیرو کو سلاخوں کے پیچھے رکھنا ملک کی بدقسمتی ہے

انھوں نے کہا کہ میر شکیل الرحمن کی رہائی تحریک سے جمہوریت اورصحافت دونوں مضبوط ہونگی۔ تمام سیاسی جماعتوں کو جنگ جیو کیلئے مشترکہ لائحہ عمل بنانا چاہیے۔

 

 

President PMLN France Mian Muhamamd Hanif condemns on Mir Shakil issue

 

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website