صدر مملکت ممنون حسین نے چیرمین نجکاری کمیشن محمد زبیر عمر کی بطور گورنر سندھ تقرری کی سمری پر دستخط کر دیے۔
President signed on the appointment Summary of the Governor Sindh
ایوان صدر کے ترجمان کے مطابق صدرمملکت ممنون حسین نے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی ایڈوائس پر سمری کی منظوری دی ہے۔