counter easy hit

حنیف عباسی، سردار نسیم و دیگر رہنماؤں کی الیکشن دفتر میں پریس کانفرنس

حنیف عباسی کی الیکشن دفتر میں پریس کانفرنس

Press conference in the election office of Hanif Abbasi, Sardar Naseem and other leadersراولپنڈی: (اصغر علی مبارک) انتخابات سے قبل ایسا لگ رہا ہے منی مارشل لاء لگ چکا ہے

ہمارے دفاترز بند کرائے جا رہے ہیں اور کارکنان کو گرفتار کیا جا رہا ہے

ریلی میں سب کارکنان پرامن تھے چوتھا الیکشن ہے اس سے پہلے کبھی ایسا نہیں ہوا

چئیرمین وائس چیئرمین پارٹی ٹکٹ پر منتخب ہوئے لاوڈ اسپیکر پر نوٹس بھیج دیا جاتا یے

چار دن سے مسلم لیگ ن کی انتخابی مہم کو روکا جا رہا ہے

راولپنڈی میں دہشت پھیلائی جا رہی ہے یک طرفہ کارروائی کی جا رہی ہے

سیدھی طرح کہہ دیں شیخ رشید کو جیتوانا ہے

سینکڑوں کی تعداد میں لوگ چھوٹے چھوٹے دفاترز کھولنا چاہتے ہیں

الیکشن کمیشن کو نوٹس لینا چاہئیے یک طرفہ کارروائی نہ کی جائے

ن لیگ کی مقبولیت سے دنیا بھی اور پاکستان کے لوگ بھی گھبرائے ہوئے ہیں

تیرہ تاریخ کو قائد کے استقبال کے لیے سکستھ روڈ سے لاہور تک جائینگے
پکڑ دھکڑ کا سلسلہ بند نہ۔ہوا تو الیکشن نہیں ہو گا

سات سال سے عدالت میں کھڑا ہو کسی کو سوموٹو یاد نہ آیا

گیارہ مہینے سے میرے اور بچوں کے اکاونٹ بند ہیں

آج اچانک ایسے شخص کی درخواست پر روزانہ کی بنیاد پر سماعت کا حکم دے دیا گیا

اس شخص کی درخواست پر کارروائی کی گئی جس کے سپریم کورٹ میں داخلے پر پابندی ہے

اب میں الیکشن لڑو یا پیشیاں بھگتتا رہوں

مطلب شیخ رشید کی بات سچ ثابت ہوئی کہ الیکشن سے پہلے مجھے سزا ہو گی

دو اگست کی تاریخ پڑی تھی لیکن آج ہائیکورٹ نے اکیس جولائی سے پہلے فیصلے کا حکم دے دیا

اکیس جولائی سے پہلے فیصلے کی کیا ضرورت پڑ گئی؟؟

شیخ رشید کی خواہشات کو پورا کیا جا رہا ہے وہ دونوں حلقوں سے شکست کھائیگا
لیگی حنیف عباسی ،سردار نسیم و دیگر رہنماؤں کی مرکزی الیکشن آفس میں میڈیا سے گفتگو

راولپنڈی. جو صورتحال بن رہی ہے وہ مارشل لاء ہی لگتی ہے

میں نے الیکشن کے دوران پکڑ دھکڑ نہیں دیکھی

الیکشن دفاتر بند کرائے جا رہے ہیں، دو سو سے زائد کارکنوں کو گرفتار کیا گیا ہے

ایک شخص گرفتاری دینے آیا اس دوران کونسا قانون ٹوٹ گیا

مئیر راولپنڈی پارٹی کے ٹکٹ پر منتخب ہوا لیکن اسی پر پابندی لگا دی گئی

دانستہ طور پر مسلم لیگ ن کے کارکنوں کو روکا گیا ہے، یہ یکطرفہ کام ہے

سیدھا کہیں آپ نے شیخ رشید کو جتانا ہے، ڈبوں میں شیر موجود ہے تو کیسے جتوانئں گے

الیکشن کمیشن کو چاہیے کہ وہ اپنا کردار ادا کرے.

مسلم لیگ ن کی مقبولیت کو عوام کے دلوں سے نہی نکالا جا سکتا

تیری تاریخ کو قائد کے استقبال کیلئے سکس روڈ سے لاہور جائیں گے
اور نواز شریف کا والہانہ استقبال کرینگے

اگر ایسا ہی چلتا رہا تو پھر کسی کیلئے بھی الیکشن نہیں ہونے دینگے

سات سال سے کیس جاری ہے گیارہ ماہ سے میرے اور بچوں کے اکاونٹس بند ہیں

آج اچانک ایک شخص کی پٹیشن پر جو موجود بھی نہیں تھا ایک ایسا فیصلہ دیا گیا کہ و روز سماعت ہو گی

مجھے بتائیں میں الیکشن لڑوں یا سماعت میں جا کر کھڑا ہو جاوں یہی بات شیخ رشید بھی کہتا تھا

شیخ رشید نے کہا تھا کہ پچیس جولائی کو حنیف عباسی کو سزا ہو جائے گی

یہ کیسا الیکشن ہے، آج اکیس جولائی سے پہلے اس کی کیا ضرورت ہے تھی

شیخ رشید کی خواہشات کو پورا کیا جا رہا ہے جو نہیں ہونے دیں گے، حنیف عباسی
حنیف عباسی

شہر میں منی مارشل لاء کے جیسی صورتحال بنا چکی ہے.

کبھی الیکشن میں اس طرح کارکنان کی پکڑ دھکڑ نہیں دیکھی.

ن لیگ کے نامزد امیدواران کے گھروں پر چھاپے مارے جارہے ہیں.

انتظامیہ شیخ رشید احمد کی مدد کے لیے آن پہنچی ہے.

چئیرمین وائس چئیرمین اور مئیر راولپنڈی کوئی بھی کمپین حصہ نہیں لے سکتا.

ن لیگ کے امیدواران کے خلاف مقدمات درج کروائے جارہے ہیں.

ہم اگر لاوڈ اسپیکر استعمال کریں تو نوٹس صرف شیخ رشید کو اجازت.

شہر بھر میں مختلف مقامات پر لوگ ہمارے دفاتر کھولنے کو تیار ہیں.

اگر پکڑ دھکڑ جاری رہی تو شہر میں کوئی بھی شخص الیکشن نہیں لڑ پائے گا.

ہم لوگ ایک جگہ جمع ہوکر لاہور نواز شریف کا استقبال کرنے جائیں گے.

سات سال سے میرے خلاف کیس چل رہے ہیں میں ہمیشہ عدالت میں کھڑا رہا.

ایک ایسے شخص پر روز مرہ کی بنیاد پر ایفڈرین کیس سنے کا کہا جس پر سپریم کورٹ نے پابندی لگائی ہے.

شیخ رشید احمد کہتا پھرتا تھا کہ پچیس سے قبل مجھے سزا ہو جائے گی.

یہ کیسا الیکشن ہے کہ جو شخص عدالت میں موجود ہے تو اکیس جولائی سے قبل فیصلہ کی کیا ضرورت.

اس سب سے یہ ثابت ہوا کہ شیخ رشید کی خواہشات کو پورا کیا جارہا ہے.

شیخ رشید احمد کو دونوں سیٹوں پر بدترین شکست ہوگی.
راولپنڈی گزشتہ دو روز سے جو گرفتاریوں کی گہیں انہوں نے آمریت کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

پنڈی سے گرفتار افراد کو اٹک جیل بھیج دیا گیا

انکی ضمانتیں ہم ضبط کریائنگے

تیرہ اور پچیس جولائی کو لاکھوں کی ووٹوں سے جائینگے

سردار نسیم، صدر راولپنڈی
ملک ابرار
بزرگوں کو اٹھا کر تھانوں میں بند کیا گیا انتہائی زیادتی ہے

جھوٹے فیصلے دینے پر جو ردعمل آئے گا اس پر قابو نہیں ڈالا جا سکے گا

کارکنوں کو جو بھی کہہ لیں لیکن کسی کی حوصلہ شکنی نہیں ہونے نہیں دی جائے گی

نواز شریف کو عوام کے دلوں سے نہیں نکالا جا سکتا
سردار نسیم

ہمارے متعدد کارکنان کو پولیس والوں بے بلاوجہ اٹھا لیا.

پچیس جولائی کو عوام اپنے گھروں سے نکلے گی اور ن لیگی امیدواروں کو اکثریت سے جتائے گی.

عوام بڑی تعداد میں ریگل چوک لاہور میں جمع ہوگی نوازشریف کے لیے.

ملک ابرار

کینٹ کے رہائشیوں کو بغیر کسی پرچہ کے تھانوں میں بند کیا گیا.

پولیس ہمارے ن لیگ کے الیکشن دفاتر بند کرواتی ہے اور اپوزیشن کے دفاتر کو پوچھتی نہیں

پہلے ہمارے ورکرز کو اڈیالہ اور پھر وہاں سے اٹک جیل بھیک دیا گیا ہے.

تیرہ تاریخ کو ایک راولپنڈی کا بڑا قافلہ لاہور میں نوازشریف کا استقبال کرے گا.
حنیف عباسی

ماں بچہ اسپتال نہ بنے کا ذمدار از خود شیخ رشید ہے.

یورالجی اسپتال جو تیار تھا اس پر تو کسی کی بھی نظر نہ گئ.

کڈنی ٹرانسپلانٹ اسپتال کی تعمیر رکنے کا ذمدار کون ہے سوال کا خواب لے لیجیے گا.
چوہدری تنویر خان
راولپنڈی. صرافہ بازار میں ریلی تھی لال حویلی کے سامنے سے ہزاروں لوگ گزرے ایک پتہ نہیں ٹوٹا
ہمیں کوئی سیکورٹی نہیں دی گئی، بلور خاندان کےساتھ کیا ہوا ہے

شیخ رشید اور عمران خان کے لئے سیکورٹی موجود ہے اور حساس علاقوں میں ہمارے پاس کوئی سیکورٹی نہیں ہے

الیکشن یک طرفہ ہوگا اور ن لیگ کا ہوگا

سیاسی یتیم کو اپنی شکست نظر آ رہی ہے اور لوگ نواز شریف سے محبت کرتے ہیں

جو خود کو مسلم لیگی کہتے ہیں تو وہ جیل میں ہونگے یا سڑکوں پر ہونگے

ہم تیرہ تاریخ کو جلوس کی شکل میں جائینگے، کچھ لوگ اٹک اور چکری سے بھی جائینگے

پاکستان کی تاریخ میں نواز شریف کیلئے یہ سب سے بڑا استقبال ہو گا، چوہدری تنویر
چوہدری تنویر
یہ الیکشن صاف اور شفاف نہیں ہو رہے، ایک ایونٹ کے بدلے میں چار چار مقدمات درج کئے جا رہے ہیں

ورکر کے پیچھے پوری جماعت انکے ساتھ کھڑی ہے ان کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں

چوہدری تنویر

اگر لاہور سے نواز شریف کو گرفتار کیا گیا تو ہم واپس گھر نہیں اڈیالہ جیل جائن گے، سردار نسیم
راولپنڈی
۔
قانون کی خلاف ورزی کرکے راولپنڈی میں ریلی نکالنے والوں کی گرفتاریاں جاری ہیں۔

اب تک 100 کے قریب افراد حراست میں لئے جا چکے ہیں۔تمام افراد کے خلاف سرکاری امور کی انجام دیہی میں مزاحمت پر مقدمات درج کئے گئے۔

نیب افسران اپنے ملزم کی گرفتاری کے لئے راولپنڈی آئے تو ان سے مزاحمت کی گئی جس پر مقدمات درج کئے گئے

تمام افراد کے خلاف بمطابق قانون اور غیر جانبدارانہ کاروائی جاری ہے۔

الیکشن کمشن آف پاکستان کے ضابطہ اخلاق پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنائیں گے ،کسی سے بھی نرمی نہیں برتی جائے گی۔

کوئی بھی قانون سے بالا تر نہیں ،امن و امان کا مسئلہ پیدا کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا

پولیس قانونی تقاضوں کے مطابق کاروائی کررہی ہے ، الیکشن کمشن آف پاکستان کے ضابطہ اخلاق پر من و عن عملدارآمد کرائیں گے
۔
سی پی او، راولپنڈی عباس احسن
حنیف عباسی
کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری ایڈونچر نہیں تھا
اس سے کارکن مزید چارج ہو چکے ہیں
راولپنڈی. پاک فوج کو ستو پینے کی بات شیخ رشید نے کہی

اگر میں کہتا تو میرے گلے پڑ جانے تھے
پاک فوج کے جوانوں کے بارے میں جو بات وہ کرتا ہے میں نہیں کر سکتا
سب کچھ چیف الیکشن کمشنر کے سامنے ہو رہا ہے کوئی پوچھنے والا نہیں
شیخ رشید کو جتنے بھی فوجی دے دیں پھر بھی انہیں نے ہارنا ہی ہے، حنیف عباسی