counter easy hit

پرائس کنٹرول کمیٹیاں غائب دوکانداروں نے لوگوں کو لوٹنے کا سلسلہ شروع

Price control committees

Price control committees

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )پرائس کنٹرول کمیٹیاں غائب دوکانداروں نے لوگوں کو لوٹنے کا سلسلہ شروع کررکھا ہے انتظامیہ اس صورتحال کا نوٹس لے عوامی سماجی حلقوں کا پرزور مطالبہ تفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ وگردونواح کے علاقوں میں پرائس کنٹرول کمیٹیاں غائب ہوچکی ہے دوکانداروں نے اضافی قیمتیں وصول کرنے کا سلسلہ شروع کررکھا ہے انتظامیہ اس صورتحال کا نوٹس لے اور ذمہ داران کے خلاف کاروائی کرے تاکہ لوگوں سے لوٹ مار کا یہ سلسلہ ختم ہو سکے اور لوگوں کو ریلیف مل سکے اور حکومت کے وعدوں کے مطابق لوگوں کو آسانیاں مسیر آسکیں اور مہنگائی کا جن بوتل میں قید ہوسکے