لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )تیل سستا ہونے کے باوجود قیمتیں کم نہ ہوسکیں اشیاء خوردونوش سمیت کاروباری میٹریل اینٹیں سیمنٹ ، سریا وغیر سستانہ ہو سکا تفصیلات کے مطابق تیل کی قیمتیں کم ہونے کے باوجود اشیاء خوردونوش سمیت کاروباری میٹریل کی قیمتیں کم نہ ہوسکیں عواوم کو ریلیف فراہم کرنے کے تمام دعوے دھرے کے دھر ے رہ گئے حکمران عوام کو صحیح معنوں میں ریلیف فراہم کرنے کے اقدامات کریں اور سیمنٹ سریا ، اینٹیں وغیرہ سستی کریں تاکہ لوگوں کو ریلیف مل سکے اور پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کے فوائد عوام تک پہنچ سکیں اور گراں فروشوں کے خلاف کڑی کاروائی عمل میں لائی جائے اور عوام کو صحیح معنوں میں ریلیف فراہم کرنے کیلئے اقدامات کیے جائیں