Prime Minister And Army Chief Meetingاسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک کی داخلی اور خارجی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 33