counter easy hit

پاناما کیس میں وزیراعظم کو کلین چٹ نہیں مل سکتی، اعتزاز احسن

پاناما کیس میں وزیراعظم کو کلین چٹ نہیں مل سکتی، اعتزاز احسن

PRIME, MINISTER, CANT, BE, TREATED, WITH, CLEAN, CHIT, IN, PANAMA, CASE

قطری خط پر نواز شریف کا موقف نہیں مانا جا سکتا کیونکہ قطری شہزادے کے خط افسانہ ہیں، اعتزاز احسن۔ فوٹو: فائل

 لاہور: پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ پاناما کیس میں وزیراعظم نواز شریف کو کلین چٹ نہیں مل سکتی کیونکہ ان کے پاس اپنے اوپر لگنے والے الزامات کی صفائی پیش کرنے کے لئے کوئی شواہد موجود نہیں ہیں۔

لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ پاناما کیس میں قطری خط پر نواز شریف کا موقف نہیں مانا جا سکتا کیونکہ قطری شہزادے کے خط افسانے پر مبنی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے عدالت میں موقف اختیار کیا ہے کہ ان کے والد نے قطر میں 25 سال کاروبار کیا اور اربوں روپے کمائے جن سے لندن میں جائیدادیں خریدی گئیں لیکن اس کاروبار کا کوئی ریکارڈ نہیں ہے لہذا کسی صورت یہ ماننے کے لیے تیار نہیں ہوں کہ عدالت ان کا یہ موقف تسلیم کرلے گی، پاناما کیس میں وزیراعظم نواز شریف کو کلین چٹ نہیں مل سکتی کیونکہ ان کے پاس اپنے اوپر لگنے والے الزامات کی صفائی پیش کرنے کے لئے کسی قسم کے شواہد موجود نہیں ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website