وزیر اعظم نے پارلیمنٹ کے فلور پر بھارتی دھمکیوں کا جواب نہ دے کر 19 کروڑ عوام کو مایوس کیا۔اگرداخلہ و خارجہ امور پر قومی امنگوں کی ترجمانی فوج نے کرنی ہے تو کیا حکمران صرف کرپشن، کمیشن کیلئے ہیں؟
ڈاکٹر طاہر القادری
سربراہ پاکستان عوامی تحریک
ڈاکٹر طاہر القادری
سربراہ پاکستان عوامی تحریک