اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وزیراعظم سیاحت پر سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے بھول گئے کہ دوہزار تیرہ میں بھی خیبر پختونخواہ میں ان کی حکومت تھی ، یاد آیا تو فوری وضاحت کی مگر شرکا بھرپور قہقہہ لگاچُکے تھے اور خجل آمیز مُسکراہٹ وزیراعظم کے ہونٹوں پر بھی تھی ۔خان صاحب کی بھی عمر ہوگئی اکثر بھول جاتے ہیں ۔ اسلام آباد میں سیاحت کے موضوع پر سمٹ سے خطاب کرتے ہوئےوزیراعظم بھول گئے کہ دوہزار تیرہ میں خیبر پختواہ میں ان کی اپنی حکومت تھی ۔ پھر فوراَہی یا د آیا کہ دوہزا تیرہ میں بھی تحریک انصا ف ہی کی حکومت تھی اور اب بھی ہے جس پر خان صا حب نے وضاحت کی۔خد ا شکر ہے کہ اس بار کسی کو یاد نہیں دلانا پڑا تھا ورنہ سُنا ہے ایک بار ٹی وی دیکھتے ہوئے اسکرین پر غریبوں کو دیکھ کر اُنہوں نے کہا کہ کوئی نہیں جو ان غریبوں کی حالت بدلے۔ اس پر بشری بی بی نے یاد دلایا تھا کہ خان صاحب حکومت تو آپ ہی کی ہے اور آپ وزیراعظم ہیں۔ مگربشری بی بی والی بات گھر کی تھی اور سیا حت سمٹ کی بات باہر کی، خدانہ کرے ایسا ہر بار ہونے لگے۔ آخر بشُری بی بی کہا ں کہاں خان صاحب کے ساتھ رہیں گی۔ خد ا شکر ہے کہ اس بار کسی کو یاد نہیں دلانا پڑا تھا ورنہ سُنا ہے ایک بار ٹی وی دیکھتے ہوئے اسکرین پر غریبوں کو دیکھ کر اُنہوں نے کہا کہ کوئی نہیں جو ان غریبوں کی حالت بدلے۔ اس پر بشری بی بی نے یاد دلایا تھا کہ خان صاحب حکومت تو آپ ہی کی ہے اور آپ وزیراعظم ہیں۔ مگربشری بی بی والی بات گھر کی تھی اور سیا حت سمٹ کی بات باہر کی، خدانہ کرے ایسا ہر بار ہونے لگے۔ آخر بشُری بی بی کہا ں کہاں خان صاحب کے ساتھ رہیں گی۔