counter easy hit

وزیر اعظم تو بڑے مہمان نواز نکلے۔۔۔ بنی گالہ میں اپنی قریبی شخصیات کو کیوں مدعو کر لیا؟ تازہ ترین خبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم تو بڑے مہمان نواز نکلے۔۔۔ بنی گالہ میں کھانے پر کونسی اہم شخصیات کو مدعو کر لیا؟ تازہ ترین خبر ۔ وزیر اعظم عمران خان نے بنی گالہ میں قریبی دوستوں سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے بنی گالہ میں قریبی

ڈرامہ سیریل “میرے پاس تم ہو” کی آخری قسط میں کیا ہونے والا ہے۔۔۔۔؟ مقبول ڈرامے کے شائقین کے دل خوش کر دینے والی خبر

دوستوں کو کھانے پر بلا کر گپ شپ کی، ملاقات کرنے والوں میں ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ ذاکر خان بھی شامل تھے۔ عمران خان نے دوستوں کے ساتھ کرکٹ کے انتظامی امور، کھلاڑیوں کی کارکردگی اور ٹیم مینجمنٹ پر تفصیلی گفتگو کی، وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ پاک بنگلا دیش ٹیسٹ میچ راولپنڈی میں ہی شیڈول کے مطابق ہوگا۔یاد رہے کہ سولہ نومبر کو وزیر اعظم عمران خان نے طویل عرصے بعد 2 دن کی تعطیلات لینے کا فیصلہ کیا تھا جس کے دوران ان کی تمام سرکاری مصروفیات منسوخ کر دی گئی تھیں، وزیر اعظم نے یہ دو دن اہل خانہ کے ساتھ بنی گالہ میں گزارے۔خیال رہے کہ عمران خان نے گزشتہ برس اگست میں وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھایا تھا جس کے بعد سے وہ ملک و قوم کی ترقی اور عوام کی خوش حالی کے لیے ان تھک محنت اور بلا تکان کام میں مصروف ہیں۔وزیر اعظم نے چھٹی کے دن بھی کام میں مصروف رہتے ہیں، عمران خان نے اگست میں عید کے دنوں میں بھی چھٹی نہ کرنے کا فیصلہ کر کے ایک اور نئی تبدیلی کی بنیاد رکھ دی تھی جب کہ وفاقی وزرا کو بھی زیادہ چھٹیاں نہ کرنے کی ہدایت کی۔

Prime Minister, Imran Khan, to, be, kind, to, his, friends, invited, them, at, Banigala, for, celeberations

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website