اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے، سعودی فرمانروا اور ولی عہد سے ملاقات کریں گے۔ وزیر اعظم عمران خان آج دورہ سعودی عرب کے لیے روانہ ہوں گے، وزیر اعظم سعودی فرمانروا اور ولی عہد محمدبن سلمان سے ملاقات کریں گے۔
وزیر اعظم سعودی قیادت سے ملاقات میں پاک سعودیہ تعلقات کے فروغ سمیت دونوں ممالک کے مابین مختلف معاہدوں پر بھی بات کریں گے، رواں برس اکتوبر میں بھی وزیراعظم نے سعودی عرب کا دورہ کیا تھا۔ وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورہ سعودی عرب کے دوران سعودی فرمانروا اور ولی عہد محمدبن سلمان سے ملاقات کریں گے۔ وزیر اعظم سعودی قیادت سے ملاقات میں پاک سعودیہ تعلقات کے فروغ سمیت دونوں ممالک کے مابین مختلف معاہدوں پر بھی بات کریں گے، رواں برس اکتوبر میں بھی وزیراعظم نے سعودی عرب کا دورہ کیا تھا۔ دورے میں باہمی تعاون اور خطے کی صورتحال پر مشاورت ہوگی، وزیر اعظم اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران سعودی شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقاتیں کریں گے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل15اکتوبر کو وزیر اعظم نے سعودی عرب کا دورہ کیا تھا۔ اس کے علاوہ دورہ سعودی عرب کے بعد وزیر اعظم 17 اور 18 دسمبر کو مہاجرین پر کانفرنس کے لیے جنیوا جائیں گے، یو این ایچ سی آر اور سوئس حکومت مشترکہ میزبانی کریں گے۔