کوئٹہ(ویب ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان ایک روزہ دورے پرآج کوئٹہ پہنچ گئے۔ انہوں نے بولان میڈیکل کمپلیکس میں کورونا مریضوں اور دوسری طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ وزیراعظم کو بریفنگ دی گئی۔
دورے کہ اہم بات یہ تھی کہ بلوچستان کے سب سے بڑے ہسپتال بولان میڈیکل کمپلیکس کے دورہ کے دوران تمام مریضوں کو باہر نکال کر وزیرِ اعظم کا دورہ کرایا گیا
جاری کردہ سرکاری ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کمپلیکس میں ایک بھی مریض موجود نہیں۔