counter easy hit

وزیراعظم نواز شریف کی طبیعت اچانک ناساز

 لاہور: وزیراعظم نواز شریف کی  طبیعت اچانک ناساز ہو گئی جس کے باعث ان کا اسپتال میں طبی معائنہ بھی کیا گیا۔

Prime Minister Nawaz Sharif health sudden dissonant

Prime Minister Nawaz Sharif health sudden dissonant

یس نیوز کے مطابقجایا گیا جہاں ان کا سی ٹی اسکین اور دیگر ٹیسٹ بھی کئے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کی تمام میڈیکل رپورٹس نارمل ہیں۔تاہم بعض حلقوں کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ  وزیر اعظم کو پتھری کی شکایت ہوئی ہے  ۔ اور ڈاکٹروں نے انہیں آرام کا مشورہ بھی دیا ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ گلرگ کے نجی ہسپتال میں ہی وزیر اعظم کا علاج کروایا جاتا ہے یا پھر یہ یہ مرض بھی پاکستان سے باہر لیجانے کا باعث بنے گا۔

تاہم خوش آئند بات یہ ہے کہ وزیر اعظم بغیر پروٹوکول صرف ایک سیکورٹی گاڑی کو ساتھ لے کر ہسپتال گئے اور علاج کروایا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website