counter easy hit

کرونا وائرس سے بچنے کا واحد حل ’ دین اسلام‘ ہے۔۔۔!!! چینی صدر کے بعد چینی وزیر اعظم نے بھی اللہ کے گھر کا رُخ کر لیا، مسجد میں اللہ کے حضور ’ سربسجود ‘ ہونے کی تصاویر وائرل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) چین میں کرونا وائرس کی تباہی ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتی جا رہی ہے۔ یوں محسوس ہو رہا ہے کہ چین حکومت اس پر قابو پانے میں ابھی تک ناکام ہے۔ چین میں ابھی تک کرونا وائرس سے متاثرہ لوگوں کی تعداد تقریباََ24 ہزار تک جا پہنچی ہے جبکہ

جو کچھ ہو رہا ہے کس کی وجہ سے ہو رہا ہے ۔۔؟؟ وزیراعظم عمران خان اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

492 افراد اس وائرس کا شکار ہو کر ہلاک ہو چکے ہیں ۔ دنیا بھر کی نظریں اس وقت چین کی طرف مرکوز ہیں۔ اس حوالے سے کچھ سوشل میڈیا پر تصویر وائرل ہو رہی ہیں جن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چینی وزیر اعظم ایک مسجد میں گئے ہیں اور انہوں نے وہاں پر سجدہ بھی ادا کر رہے ہیں جبکہ مسجد میں موجود نمازیوں سے مل رہے ہیں۔ ان تصاویر کو لے کر سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث کا آغاز ہوگیا ہے جس میں لوگوں کا کہنا ہے کہ اب چینیوں کو بھی سمجھ آجانی چاہیئے کہ اسلام میں حرام قرار دی گئیں چیزیں کس قدر خطرناک اور مضر ہیں۔ خیال رہے کہ اس سے قبل چین کے صدر شی جن پنگ کو دیکھا گیا ہے کہ انہوں نے ایک مقامی مسجد کا دورہ کیا ہے جس کے بارے میں اطلاعات سامنے آ رہی ہیں کہ انہوں نے وہاں مقیم مسلمانوں سے درخواست کی ہے کہ وہ اس وائرس کے خاتمے کے لئے دعا کریں۔ چینی صدر کے دورے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں انہیں مقامی مسلمانوں سے بات چیت کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر نے درخواست کی ہے کہ مسلمان چین میں کرونا وائرس کے خاتمے کے لئے دعا کریں۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

کرونا وائرس چین کے علاوہ اب دوسر ے ممالک میں بھی پھیل رہا ہے جس کے بعد دنیا کے بہت سے ممالک نے چین سے تجارت اور لوگوں کی آمدورفت کو روک دیا تھا۔پاکستان نے بھی پہلے اپنے شہریوں کو چین سے لانے پر انکار کر دیا تھا لیکن بعد میں انہیں وطن واپس بلا کر 14 دن کے لئے طبی معائنے میں رکھنے کے بعد گھروں میں جانے کی اجازت دی جائے گی۔دوسری جانب چین کی حکومت وائرس سے لڑنے کے لئے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔ وہان میں مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت نے 10 دنوں میں 1000 بستروں کا ہسپتال بنایا تھا جس نے پوری دنیا کو حیران کیا تھا کہ کس طرح کوئی ملک 10 دنوں میں اتنا جدید ہسپتال بنا سکتا ہے۔ لیکن ان تمام کاوشوں کے بعد بھی کرونا وائرس پر قابو نہیں پایا گیا۔ اب چینی صدر کو دیکھا گیا ہے کہ انہوں نے ایک مقامی مسجد کا دورہ کیا ہے اور مسلمانوں سے درخواست کی ہے کہ وہ کرونا وائرس کے خاتمے کے لئے دعا کریں۔

 

بس آپ کی کسر رہتی تھی !! اداکارہ حرامانی کی رومانوی تصاویر وائرل ہو گئیں

PRIME MINISTER, OF, CHINA, AND, PRESIDENT, OF, CHINA, BOTH, VISITED, MSOQUE, TO, PARITCIPATE, IN, PRAYER

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website