اسلام آباد (اصغر علی مبارک) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کا بدھ کو مظفرآباد جانے کا فیصلہ، کشمیر کونسل اور آزاد کشمیر اسمبلی کے مشترکہ اجلاس سے صبح 10 بجے خطاب کریں گے
By Web Editor on April 2, 2018