اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار سے چمبر میں ون آن ون ملاقات کے لئے اچانک سپریم کورٹ پہنچ گئے ججز گیٹ سے شام سات بجے بغیر کسی پروٹوکول آمد ہوئی، چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے مرکزی دروازے پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا استقبال کیا