اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) اسلام آباد کے پرائیویٹ سکولوں نے ہائیکورٹ سے حکم امتناعی حاصل کرنے کے بعد بچوں کے والدین کو فیسوں کی وصولی کیلئے ہراساں کرنا شروع کردیا عید الفطر کے موقع پر پرائیویٹ سکولوں کے مالکان چھٹیوں کی فیس وصولی کیلئے بچوں کے رزلٹ کارڈ روک لئے