counter easy hit

نجی ٹی وی چینل کے دفتر پر حملہ ایک بزدلانہ حرکت ہے جسکی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔سلیم باگڑی

Private TV channel attacked

Private TV channel attacked

نجی ٹی وی چینل کے دفتر پر حملہ ایک بزدلانہ حرکت ہے جسکی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔سلیم باگڑی
پنجاب پریس کلب رجسٹرڈ اسلام آباد کے تحصیل صدر چوہدری سلیم باگڑی نے ARYنیوز چینل کے دفتر پر حملے کے سلسلے منعقد ہنگامی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اس قسم کی بزدلانہ حرکتوں کا سختی سے نوٹس لے ملک بھر کے صحافی یک جان ہیں اس قسم کے واقعات صحافیوں کے ارادوں کو کمزور کرنے کی سازش ہے جس میں منفی سوچ رکھے والے کھبی کامیاب نہیں ہونگے اجلاس میں تحصیل بھر کے صحافیوں نے شرکت کر کے ARYنیوز ٹیم سے اظہار یکجہتی کا مظاہرہ کیا اجلاس میں سلیم باگڑی،چوہدری آصف، ملک اجمل،ملک محبوب،راشدخان ،زاہد حیات ،چوہدری جابر،سرفراز عباس،شعیب کھوکھر ،نصیر احمد،چوہدری عزیرسمیت دیگر نے شرکت کی