counter easy hit

فلم کا ٹائٹل چوری کرنیکا الزام ،پریانکا چوپڑاکیخلا ف مقدمہ دائر

Priyanka cuprakykla

Priyanka cuprakykla

پنجابی فلموں کے ہدایت کار تلویندر راٹھور نے اداکارہ پر ٹائٹل چوری کرنے کا الزام لگایا
ممبئی (یس اُردو)بھارتی ہدایت کار نے بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی پنجابی فلموں کے ہدایت کار تلویندر راٹھور نے پریانکا چوپڑا اور ان کے پروڈکشن ہاوس کے خلاف ان کی فلم کا ٹائٹل چوری کرنے پر مقدمہ دائر کر دیا ہے ۔ تلویندر کا کہنا ہے کہ پریانکا اور ان کی ٹیم نے جس فلم کا ٹائٹل چوری کیا ہے وہ اس فلم پر 5کروڑ سے زائد کی رقم خرچ کر چکے ہیں۔