لندن برطانیہ : علامہ اقبال ڈگری کالج کوٹلی کے انتہائی محترم اور شفیق سینئر ترین استاد پروفیسر ملک سرور [کلاہ] کوٹلی کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما و نیپ برطانیہ میں شامل رہنماشوکت مقبول بٹ ، نیپ برطانیہ کے صدر محمود کشمیری ، جنرل سیکرٹری آصف مسعود چوہدری ، صادق سبحانی ، آزاد رراجا ، سردار الطاف ، ساجد شاہین ، ماجد میر ، ریاض ساغر ، راحیل شبیر ، محمد اسحاق بھٹی ، تیمور اعظم لون ، فیاض رشید ، زاہد لون ، ڈاکٹر آفتاب حسین ،سجاد راجا ، مسعود اقبال میر ، شفیق انقلابی ، شبیر ایڈووکیٹ ، سردار مشتاق ، اسد لطیف ڈار ، عبدالوحید ، ندیم ایوب میر ، نوید احمد خواجہ ، سعید جبار ، نوید احمد فضل ، خواجہ شکیل ، ملک قاسم ضیاء اعوان ، نثار احمد خواجہ ،مشتاق ملک ، شاہد ملک، امجد لون ،اشتیاق بٹ ، قمر سجاد، آصف ملک ، نوید احمد ، ماجد نواز ،کامریڈ اصغر ملک ،ظفر کھوکھر ، رضوان صدیق ، یاسر کیانی ،ماسٹر قاسم ضیاء اعوان ، مظہر آزاد ، تنویر شاہد ، فیصل قریشی ، عاطف چوہدری ، اظہر عباس ، خاور راجا ،طیبب کھوکھر ،قمر ملک، فیاض ملک و دیگر کی جانب سے پروفیسر سرور نے کئی دھائیاں علم کی روشنی سے نوجوانوں کو آراستہ کیا ان کی وفات نہ صرف ان کے اہل خانہ بلکہ بلا شبہ دنیا بھر میں پھیلے ہوئے ان کے شاگردوں کے لئے بھی افسوس ناک خبر ہے ۔ جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کی جانب سےاہل خانہ و دیگر لواحقین دلی تعزیت کرتے ہیں