اسلام آباد(اصغر علی مبارک) وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال نے کوئٹہ دھماکے کی شیدد مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس اور لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کی بزدلانہ کاروائیاں ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتیں