counter easy hit

ڈی آئی جی پشاور کے بیٹے کے قتل کی تحقیقات میں پیش رفت

کراچی میں خیبرپختونخوا میں تعینات ڈی آئی جی پشاور کے بیٹے کے قتل کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے۔ملزم فقیرمحمد نےقتل کے لیےرسی اور دستانے پہلے سے خرید رکھے تھے۔

Progress in investigating the murder of the son of DIG peshawar;

Progress in investigating the murder of the son of DIG peshawar;

ذرائع کے مطابق ملزم نےمقتول عمیرشہاب کی والدہ کوبھی قتل کرنے کی کوشش کی۔ڈی آئی جی کی اہلیہ کےکمرے کےسوئچ بورڈ پر خون کے نشان ہیں۔ ایس پی کلفٹن اسد ملہی نے مقتول کے دیگر اہلخانہ پرقاتلانہ حملے کی تردید کی ہے۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے آلہ قتل قبضے میں لے لیا۔قتل کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔ تحقیقاتی ذرائع کے مطابق ملزم فقیر محمد چھ ماہ کے لیے ڈی آئی جی پشاور کے بنگلے پر تعینات ہوا تھا۔ گزشتہ شب فقیر محمد کی آخری ڈیوٹی تھی، صبح اسے کشمور روانہ ہوجانا تھا۔ واردات رات 12بجے کے بعد ہوئی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website