مراد سعید کا وعدہ پورا ہوگیا، 200 ارب کے بجائے کتنے ارب پاکستان میں آگئے ، جانئے فواد چوہدری کا حیرت انگیز دعویٰ
سینئر صحافی اورتجزیہ نگار سلیم صافی کے پروگرام میں جب وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے یہ دعویٰ کیا تو محترم سلیم صافی نے ان کو اس کے بعد والا وعدہ بھی یاد دلایا کہ آپ نے 200 ارب کسی کے منہ پر مارنے تھے تو وزیراطلاعات کی پریشانی میں اضافہ ہوگیا اور وہ کھسیانے ہوکر کیا کہنے لگے
ذرا ویڈیو دیکھیں۔