پاکستان میں فری اسٹائل ریسلنگ کے فروغ کےلئے 3 عالمی ریسلرز لاہورپہنچ گئے۔
Promotion of freestyle wrestling, the 3 world wrestlers arrived in Lahore
عالمی شہرت یافتہ تینوں پہلوان غیرملکی پرواز کےذریعے استنبول سےلاہور پہنچے ، ان پہلوانوں میں بادشاہ خان،بمبئی کلرز اور ٹنی آئرن شامل ہیں۔ عالمی شہرت یافتہ یہ ریسلرز پاکستانی پہلوانوں کو فری اسٹائل ریسلنگ کی تربیت دیں گے۔ لاہورایئرپورٹ پر پروریسلنگ انٹرٹینمنٹ کے نمائندوں نےمہمان پہلوانوں کا استقبال کیا۔