پیرس میں کشمیرمیں جاری بھارتی فوج کے مظالم کے خلاف فرانس پارلیمنٹ کے سامنے پاکستانی و کشمیری کیمیونٹی کی بڑی تعداد نےاحتجاجی مظاہرہ کیا۔جس کی قیادت بیرسٹر سلطان محمود نے کی۔مظاہرہ کے آرگنائزر زاہد ہاشمی تھے۔
By F A Farooqi on October 28, 2016