فرانس میں مقیم تمام پاکستانیوں کو اسلام و علیکم ۔
آپ سب کو اور فرانس میں موجود دیگر تمام پاکستان سے محبت کرنے والی جماعتوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ پاکستان میں سیاسی ڈکٹیٹر نواز شریف کی جانب سے جاری ظلم و ستم کے خلاف اور اپنے تحریک انصاف کے ساتھیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے تحریک انصاف فرانس کے زیر اہتمام ایک پر امن احتجاجی مظاہرے کا انقعاد ہو رہا ہے جو کہ مورخہ تین نومبر بروز جمعرات دن تین بجے سے شام چھ بجے تک پاکستانی ایمبیسی فرانس کے سامنے ہو گا آپ سب سے شرکت کی بھر پور درخواست ہے،شکریہ
نواز شریف جواب دو
پانامہ لیکس کا حساب دو