میری موت لا جولی میں بروز ہفتہ 03:30 مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانیت سوز مظالم کیخلاف بھرپور مظاہرہ کیا جائیگا
پیرس(پریس ریلیز) تمام پاکستانی و کشمیری کمیونٹی سے درخواست ہے قابض بھارتی فوج کے مظالم کا شکار کشمیری بہن بھائیوں کے حق میں آواز بلند کرنےکیلئے مظاہرے میں جوق درجوق شرکت کریں
سمیدی 05 اکتوبر 2019 کو 15:30 سے 18:00 تک
سینٹ میک لو 98200
Mantes La Joli
مظاہرے کے بارے میں معلومات کیلئے پیرس میں چوہدری خالد احمد، ملک شوکت علی، ملک اظہر حسین، چوہدری اعجاز، ملک ناہید، چوہدری شبیر،چیئرمین افضل۔ چوپدری خلیل احمد سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔