راولپنڈی سی ٹی او آفس میں آر پی او راولپنڈی کی اہلیہ کے پروٹوکول کے لئے انتظامات
راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) عام افراد کو ٹریفک آفس سے باہر نکال دیا گیا شہری 2گھنٹوں سے دفتر سے دور انتظار کر رہے ہیں آر پی او کی اہلیہ اپنے ڈرائیونگ لائیسنس بنوانے کے لئے آرہی ہیں ہفتے اور اتوار کو لائسنس کا کام نہیں کیا جاتا آر پی او کی اہلیہ کے عملے کو پابند کردیا گیا