صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب شریف اللہ نے پنجاب میں سینٹ کی 12 نشستوں کے لئے سینیٹ الیکشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

سینٹ الیکشنز کے کئے سابق وفاقی وزیر خزانہ اور اشتہاری ملزم اسحاق ڈار نے کاغذات نامزدگی وصول کر لئے۔ اسحاق ڈار نے نمائندے کے زریعے کاغذات وصول کئے۔ ہارون اختر خان۔کامل علی آغا ۔سعود مجید۔ سابق گورنر چوہدری سرور ۔انعام اللہ خان نیازی۔اور سپیکر ہ جاب اسمبلی رانا اقبال کے فرزند جاوید اقبال سمیت 46 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی وصول کئے۔ سینٹ الیکشنز کے کئے کاغذات نامزدگی وصول کرنے کی فیس 20 ہزار روپے مقرر کئ گئی ہے۔۔ زیادہ تر امیدواروں نے اہنے نمائندوں کے زریعے کاغذات وصول کئے۔








