اسلام آباد(نیوز ڈیسک)صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن مشتاق غنی کے گھر کمسن ملازمہ کی پراسرار ہلاکت کا واقعہ
بارہ سالہ بچی مصباح کی راتوں رات میت ایبٹ آباد کے نواحی گاوں نگہ کی پہنچائی گئ پولیس واقعہ سے مکمل لاعلم قانونی کاروائی بھی نہیں کی گئ پولیس اور صوبائی وزیر مشتاق غنی کی واقعہ چھپانے کی کوشش مصباح کی بڑی بہن بھی اسی گھر میں کام کرتی ہے.مصباح کی والدہ کا کہنا ہے کے .بچی کو پندرہ سو روپے مہینےکی اجرت دی جاتی تھی:جب کے مشتاق غنی کے اہلخانہ کا بچی کی ہلاکت بیماری سے ہونے کا دعوی دوسری جانب صوبائی وذیر کی مداخلت پر ہسپتال اور پولیس کی ملی بھگت سے مصباح ولد کامران کا ریکارڈ بھی غائب کر دیا گیا اس سے قبل بھی صوبائی وزیر کے گھر میں کمسن بچے کی پراسرار ہلاکت ھوئی تھی