ایل او سی پر اشتعال انگیزی، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی
سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر احتجاج ریکارڈ، مراسلہ تھما دیا گیا بھارتی فورسز نے مینڈل سیکٹر میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا بھارتی فورسز کی فائرنگ سے خاتون شہید ہوئی رواں برس بھارتی اشتعال انگیزی کے نتیجے میں 30 شہری شہید اور 121 زخمی ہوئے بھارتی فوج ایل او سی اور ورکنگ باؤنڈری پر شہری آبادی کو نشانہ بنارہی ہے بھارتی فوج نے رواں سال 1400 بار جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی، دفتر خارجہ