معروف بھارتی اداکار ہ پریانکا چوپڑا کی نازیبا تصاویر منظر عام پر آگئیں
ممبئی: معروف بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی نازیبا تصاویر منظر عام پر آتے ہی وائر ل ہو گئی ہیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پریانکا چوپڑا بالی ووڈ کے ساتھ ساتھ
ہالی ووڈ میں بھی بہترین کارکردگی دکھا رہی ہیں ۔ آج کل وہ ہالی ووڈ میں “کوانٹکو” سیر یل کی شوٹنگ کر رہی ہیں
۔ سیر یل کی شوٹنگ کے دوران پریانکا چوپڑا کی ہالی ووڈ ہیرو کے ساتھ ایسی نازبیا تصاویر منظر عام پر آگئی ہیں جنہیں دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے۔