راولپنڈی(اصغر علی مبارک)تھانہ کھنہ کے علاقہ ایکسپریس ہا ئی کے قریب گرین بیلٹ سے جمال الدین بعمر 37 سالہ شخص کی لاش ملی ہے جس کو تیز دھا ر سے قتل کیا گیا ہے ڈیڈباڈی کو ہسپتال شفٹ کر دیا گیا ۔ اور اس کے بھائی کو اطلاع کر دی گئئ جو آرھے ھیں اپر دیر کا رھائشی ھے اور اس کے بٹوا سے 20 ھزار روپے ایک گھڑی بھی ملی ھے
Video Player
00:00
00:00