اسلام آباد(اصغر علی مبارک) گیارہ سالہ ہادیہ اپنے سوتیلے والد کے تشدد کے باعث خود گھرسے گئی ،ہادیہ ان کے گھر چلی گئی جن کے گھر کام کرتی تھی،بچی اپنی مرضی سے چنیوٹ گئی تھی۔پولیس نے بچی کوبازیاب کرالیا۔ بچی ہادیہ کا والدین کے ساتھ جانے سے انکار۔ سوتیلہ والد تشدد کرتا ہے،اس کے ساتھ نہیں جاؤں گی، مغویہ بچی ہادیہ کا پولیس کو بیان