counter easy hit

پی ایس او شدید مالی مشکلات کا شکار، پی آئی اے 15ارب سے زائد کا مقروض

پی ایس او کو حبکو، کیپکو، چینکوز اور پی آئی اے سمیت دیگر اداروں سے 288 ارب روپے کی وصولیاں کرنی ہے: ذرائع

کراچی: پاکستان سٹیٹ آئل کو شدید مالی مشکلات کا سامنا، مختلف اداروں سے کمپنی کی وصولیاں 288 ارب روپے تک پہنچ گئیں، باکمال لوگ لاجواب سروس کی دعویدار پی آئی اے پی ایس او کی

PSO is suffering from severe financial difficulties, PIA debt of more than 15 billion

PSO is suffering from severe financial difficulties, PIA debt of more than 15 billion

15 ارب 60 کروڑ روپے کی مقرض نکلی۔ تفصیلات کے مطابق زیر گردش قرضے ایک بار پھر سراٹھانا شروع ہوگئے، جس کے باعث پاکستان کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی پی ایس او کو شدید مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے، ذرائع کے مطابق پی ایس او کو حبکو، کیپکو، چینکوزاور پی آئی اے سمیت دیگر اداروں سے 288 ارب روپے کی وصولیاں کرنی ہے۔ صرف پاور سیکٹر ہی پی ایس او کا 245 ارب روپے کا مقرض ہے، جس میں حبکو کو66 ارب روپے، کیپکو 33 ارب روپے اور جینکوز 146 ارب روپے کی نادہندا ہیں، با کمال لوگ لاجواب سروس کی دعویدار پی آئی اے نے پی ایس او کے 16 ارب 60 کروڑ روپے ادا نہیں، جبکہ سوئی نادرن گیس کمپنی کو ایل این جی کی مد میں پی ایس او کو 9 ارب روپے ادا کرنا ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website