تحریک انصاف کو آزاد منتخب اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی حمایت ملنے کا سلسلہ جاری
پنجاب سے تحریک انصاف کو مزید کامیابیاں این اے 190 سے رکن قومی اسمبلی محمد امجد فاروق تحریک انصاف میں شامل پی پی 288 سے رکن پنجاب اسمبلی محسن عطا کھوسہ کا بھی کپتان کی حمایت کا اعلان پی پی 83 سے ملک غلام رسول سانگا بھی تحریک انصاف کا حصہ بن گئے تینوں اراکین کی بنی گالہ میں چیئرمین تحریک انصاف سے ملاقات تحریک انصاف کے منشور اور قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے تینوں رہنماوں کی پارٹی میں شمولیت کا خیر مقدم