پیرس (عمیر بیگ) مورخہ 28 فروری 2016ء کو پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر فرانس کی جنرل باڈی تشکیل دے دی گئی جس کا باقائدہ اعلان کردیا گیا۔ جس کے عہدیدران کے نام کچھ اس طرح ہیں۔ چیف آرگنائزر یورپ و فرانس زاہد ھاشمی ، سنیئر صدر چوہدری زوالفقاراحمد نگیال ، نائب صدر خواجہ محمد حنیف ، جنرل سیکرٹری عمران رشید چوھدری ، سیکرٹری اطلات و نشریات چوھدری شہزاد خادم آرگنائزر رانا محمد امجد سیکرٹری فنانس محمد صفدر ہاشمی بنا دیا گیا جس میں خواتین ونگ و دیگر عہدیدران پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر فرانس کا اعلان بعد میں جلد از جلد کر دیا جائے گا۔