ن لیگ کے رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کوئی ثبوت نہیں دے سکی،صرف اخبار کے تراشے پیش کیے گئے۔
PTI did not give any proof, Talal Chaudhry
سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں طلال چودھری کا کہنا تھا کہ آدھا کیس پی ٹی آئی کے وکلا نے حل کردیا، اگر دلائل ایسے ہی جاری رکھے تو کیس پورا ہوجائے گا۔ن لیگی رہنما نے مزید کہا کہ آپ نے جلسوں میں جھوٹ بولا، عدالت میں جھوٹ بول کر پھنس گئے، یہ عدالت ہے، ادھر ثبوت چلتے ہیں۔