counter easy hit

بریکنگ نیوز: پاکستان تحریک انصاف کے سرگرم رہنما کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا

بٹگرام (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سرگرم رہنما کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا۔عبداللطیف پی ٹی آئی کا سرگرم کارکن تھا، موت گولی لگنے اور تیز دھار آہنی آلے کے وار سے ہوئی پی ٹی آئی کے ضلعی رہنما نیاز خان تھاکوٹ کا بھائی قتل، پولیس رپورٹ کے مطابق عبداللطیف خان

اس اشتہار اور اس میں نظر آنے والی خاتون کے بے باکانہ انداز نے کیسے پوری دنیا کو حیران کرڈالا ؟ ہوشربا تصاویر ملاحظہ کیجیے

سکول میں ایس ایس ٹی کی پوسٹ پر تعینات تھا، اسے دیرینہ عداوت پر گزشتہ رات قتل کر دیا گیا۔ حق نواز خان نے رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا کہ رات کو سوئے ہوئے تھے کہ فون پر اطلاع ملی کہ بھائی کو قتل کر دیا گیا ہے ،قریبی مکان میں جا کر دیکھا تو بھائی کی خون آلود لاش پڑی تھی۔ انہوں نے قتل کو دیرینہ عداوت کا شاخسانہ قرار دیتے ہوئے نیاز الرحمن، سجید الرحمن، سعید الرحمن، محبوب، ارشد اور عتیق پر قتل کی دعویداری کی ہے۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی کہ موت گولی لگنے اور تیز دھار آہنی آلے کے وار سے ہوئی۔ بعدازاں نعش کو ورثاء کے حوالے کر دیا گیا۔

PTI, FOUNDER, LEADER, KILLED,

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website