پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف فرانس کااعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں انتخابات 2018 کی انتخابی مہم کیلئے تیاریوں کو حتمی شکل دیدی گئی۔ اجلاس میں تحریک انصاف فرانس کے اعلیٰ عہدیداروں انے شرکت کی۔ اس موقع پر انتخابی مہم کے سلسلے میں پاکستان بھرپور شرکت کا فیصلہ کیا گیا۔