پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر فرانس کا ایک ہنگامی اجلاس زاھد ھاشمی کی زیر صدارت منقد کیا گیا ۔ جس میں اتفاق رائے سے طے ہوا کہ تحریک آزادی کشمیر کے وسیع تر مفاد کو پیش نظر رکھتے ہوئے فیصلہ کیا گیا کہ کشمیر تحریک انصاف فرانس کسی گروپ کا حصہّ نہ پہلے بنی ہے نہ آئندہ بنے گئی اور نہ ہی کسی پارٹی کی دھڑے بندی میں شامل ہوگئی بلکہ مسلہ کشمیر کو بین القوامی سطح پر اجاگر کرنے کیلئے تمام سیاسی مذہبی اور خواتین تنظیموں کو ساتھ لے کر چلے گئی
مسلہ کشمیر انتہائی اہم موڑ میں داخل ہو چکا ہے اس لئے تمام سیاسی پارٹیوں مذہبی تنظیموں ہر رنگ اور نسل اور زبان کے لوگوں میں مسلہ کشمیر کے اوپر اتفاق پیدا کرنے کیلئے تمام سیاسی اختلافات کو پس پُشت ڈال کر پوری دنیا کی توجہ سوا کڑوڑ مظلوم کشمیریوں کی طرف مبزول کروانی ہے اجلاس میں مسلہ کشمیر کے اوپر خواتین کی کاؤشوں کو سرہا گیا اور فیصلہ کیا گیا کہ جلد ہی کشمیر تحریک انصاف فرانس پیرس میں تمام پارٹیوں کا مشترکہ اجلاس طلب کرئے گئی جس میں چند اہم فیصلے کیئے جائیں گئے ۔ مقررین نے قائد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوھدری کی قیادت میں نیاء کشمیر بنانےکے عزم کا اعادہ کیا شرکاء اجلاس نے فرانس میں کشمیر تحریک انصاف فرانس کو منظم متفق رہنے پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اجلاس سے زاہد ہاشمی پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے مرکزی نائب صدر زاہد ہاشمی ، چوھدری عمران رشید ،چوھدری زولفقار احمد نگیال، خواجہ محمد حنیف ، رانا محمد امجد رباّنی ، محمد شہزاد خادم چوھدری ، صفدر ہاشمی ، آصف جاوید ، خورشید ہاشمی،