فرانس (یاسر قدیر) تحریک انصاف فرانس کے ایک وفد نے چودھری شجاعت و چودھری پرویز الہی سے چودھری ممتاز پکھوال کی جانب سے دئے گئے اعشایہ میں خصوصی ملاقات کی جس میں موجودہ سیاسی صورتحال و ملک بھر کے مجموعی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا،وفد میں ابوبکر گوندل،چودھری منور جٹ ،چودھری عبدل ستار ،سہیل بھدر،یاسر قدیر،اصغر برہان،اشفاق چودھری و راجہ طاہر سدوال شامل تھے،اس موقع پر لی گئی۔