پیرس (اشفاق احمد چودھری) تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما میاں زوالفقار اور جتالہ برادران نے بروز اتوار 23اگست 2015 شام کو اپنے قریبی عزیز جناب برگیڈیر میاں حماد ارشد صاحب کے اعزاز میں جتالہ ہاوس لانی میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔
ساتھ ساتھ حلقہ این اے ۱۲۲ میں پی ٹی آی کامیابی پر جشن بھی منایا گیا اس موقع پر تحریک انصاف فرانس کے عہدیداران و کارکنان بھی کثیر تعداد میں موجود تھے۔