پیرس(نمائندہ خصوصی )پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما ابرار کیانی کی طرف سے پارٹی ممبران اور سیاسی و سماجی شخصیات کو افطار ڈنر دیا گیا .جس میں پاکستانی کمیونٹی کے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی . اس موقع پر وومن ونگ پی ٹی آئی فرانس کی ناصرہ خان کی سالگرہ بھی منایئ گئ۔ تمام ممبران نے ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہارکیا . آخر میں تمام افراد نے ابرار کیانی صا حب کے پر تکلف افطار ڈنر پر ان کا شکریہ ادا کی