counter easy hit

پی ٹی آئی کے وکلا چور تسلیم کرتے ہیں،طلال چودھری

PTI lawyers recognize the thief admits, Talal Chaudhry

PTI lawyers recognize the thief admits, Talal Chaudhry

ن لیگ کے رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے وکلا چوری تسلیم کرتےہیں مگر قانون کے پیچھے چھپنا چاہتے ہیں کہ الیکشن کمیشن سزا نہ دے ۔

الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے میں طلال چودھری کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کےرہنما کبھی کہتے ہیں بنی گالہ کی جائیداد سابق بیگم نے دی، کبھی کہتے ہیں کہ کرکٹ کی کمائی سے خریدی ہے۔انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف سرکاری خرچے پر کےپی کے میں جلسے کررہی ہے،عمران خان اداروں پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کررہےہیں جبکہ زرداری صاحب نے آنے سے پہلے ہی واپسی کی ٹکٹ بک کرالی ہے۔طلال چودھری نے مزید کہا کہ ایسے لوگوں جن کی ایک ضلع میں حکومت نہیں وہ وزیراعظم بننے کے خواب دیکھتے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website