counter easy hit

ایک برگر کی وجہ سے پی ٹی آئی رہنمانے پارٹی چھوڑدی، یہ حضرت کون ہیں ؟ آپ بھی جانیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ارشاد بھٹی کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے دوران ٹیبل پر پڑا چائے کا ایک کپ موضوع گفتگو بنا ہواہے۔کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ عمران خان کو ارشاد بھٹی کیلئے بھی چائے منگوانی چاہئے تھی جبکہ کچھ لوگوں کا خیال ہے سرکاری خرچ پر کوئی تکلفات نہیں ہونے چاہئیں۔اسی گفتگو میں مزید اضافہ کیا

ملازمتوں کے مواقع، سرکاری ،نیم سرکاری، پرائیویٹ، سکولز، کالج، یونیورسٹی، وغیرہ کے آج کےتمام اخبارات میں شائع ہونیوالے خالی آسامیوں کے اشتہارات

 

Khawar Ghumman

@Ghummans

اب اس بات کی تشریح یا تصیح بھٹی صاحب ہی کر سکتے ہیں کے کیا یہ چائے کا کپ پہلے سے موجود تھا یا پھر خان صاحب نے صرف ایک ہی کپ منگوایا اور بھٹی صاحب سوکھے پر ہی ملاقات کر آئے۔ https://twitter.com/KlasraRauf/status/1198511428598145024 

Rauf Klasra

@KlasraRauf

پاکستان جیسے معاشرے میں فخر کی بات نہیں سمجھی جاتی کہ اپ کسی کو ملنے کے لیے بلائیں اور کچھ نہ کھلائیں پلائیں۔ مہمان نوازی اعلی صفت ہے۔پڑھا تھا جو کسی کے گھر گیا اور بغیر کھائے پیے واپس گیا تو سمجھیں قبرستان گیا تھا۔ایسی باتوں کو گلیمرائز نہ کریں۔ہمارے کلچر میں یہ اچھی روایت نہیں https://twitter.com/adeeljavedch/status/1198509618227482624 

386 people are talking about this

ہے سینئر صحافی روف کلاسرا نے۔انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ”KPK سے ایک پشتون سیاستدان اس لیے الیکشن سے پہلے PTI چھوڑ گیا تھا کہ پارٹی کے اعلی اجلاس میں بیس پچیس لوگ موجود تھے صرف تین برگرز منگوائے گئے۔ خان صاحب،جاوید ہاشمی، قریشی نے اکیلے کھائے باقی سب نے منہ دیکھا۔وہ پشتون پارٹی چھوڑ گیا کہ مجھے کہہ دیتے میں سب کے لیے کھانا منگوا دیتا۔۔“کلاسرا کے ٹویٹ پر ایک شخص نے لکھا کہ” افسوس ہوتا ہے یہ ملک انتہائی سنگین مسائل کا شکار ہے اور ہمارے انتہائی قابل اشخاص کن چیزوں کو لے کر اپنا اور قوم کا وقت ضائع کر رہے ہیں،اللہ کے واسطے @KlasraRaufصاحب تنقید ضرور کریں لیکن جن کا ملک اور قوم کو کوئی فائدہ بھی ہو چائے کا کپ قوم کا اشو نہیں۔“محمد شعبان نے جواب دیا کہ ”یہ باتیں تب سے سب کو معلوم ہیں جب خان ابھی وزیر اعظم نہیں تھا، یقینا آپ کو بھی معلوم ہوں گیں آپ نے تب بات نہیں کی جب ہر روز رات کو ن لیگ کی حکومت گرا کر ہی سوتے تھے،اب اس موقع پر اچانک سے چائے کے کپ کی حد تک آ جانا،ضرور گھاس نا ڈالے جانے پر تلملا رہے ہیں آپ“۔

Rauf Klasra

@KlasraRauf

پاکستان جیسے معاشرے میں فخر کی بات نہیں سمجھی جاتی کہ اپ کسی کو ملنے کے لیے بلائیں اور کچھ نہ کھلائیں پلائیں۔ مہمان نوازی اعلی صفت ہے۔پڑھا تھا جو کسی کے گھر گیا اور بغیر کھائے پیے واپس گیا تو سمجھیں قبرستان گیا تھا۔ایسی باتوں کو گلیمرائز نہ کریں۔ہمارے کلچر میں یہ اچھی روایت نہیں https://twitter.com/adeeljavedch/status/1198509618227482624 

Adeel Warraich@AdeelJavedCh

اسی وجہ سے تو عمران خان لوگوں کو ہضم نہیں ہوتا،،، چائے تک نہیں ملتی یہاں سے

 

ارشاد بھٹی کو چائے ملی تھی یا نہیں یہ تو وہ خود بتا سکتے ہیں لیکن آج کااتوارکئی سینئر صحافیوں کا عمران خان کی میزبانی پر گفتگو کرتے ہوئے گزرا۔ صحافی خاور گھمن نے تبصرہ کیا کہ’’ اب اس بات کی تشریح یا تصیح بھٹی صاحب ہی کر سکتے ہیں کے کیا یہ چائے کا کپ پہلے سے موجود تھا یا پھر خان صاحب نے صرف ایک ہی کپ منگوایا اور بھٹی صاحب سوکھے پر ہی ملاقات کر آئے۔‘‘

Adeel Warraich@AdeelJavedCh

اسی وجہ سے تو عمران خان لوگوں کو ہضم نہیں ہوتا،،، چائے تک نہیں ملتی یہاں سے

PTI, Leader, left, party, after,a, burger, and, a, cup, of, tea, never, presented, to, Irshad, bhaitti, durin, his, visit, to, PM, House

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website