اسلام آباد(اصغرعلی مبارک)پاکستان تحریک انصاف حلقہ این اے 52 کی ایک اہم شخصیت کا جعلی سوسائٹیوں کے نام پر عوام کو انکی جمع پونجی سے محروم کرنے والے جعلی سوسائٹوں کے مالکان کی پشت پناہی کرنے کا انکشاف ہوا ہے ذرائع کے مطابق حلقہ این اے 52 سے تحریک انصاف کے نام پر قومی الیکشن میں ٹکٹ کی خواہش مند شخصیت نے جعلی سوسائٹیوں کے مالکان کو اپنے زیر سائیہ سادہ لوح عوام کو لوٹنے کا لائسنسن دے رکھا حلقہ کے عوام نے تحریک انصاف کے چیرمین سے ایکشن لینے کی درخواست کی ہے
حلقہ این اے 52 سے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر کرنل ر اجمل کے خلاف متاثرین سوسائٹی نے نیب میں جانے کا فیصلہ کر لیا ہے اخبار ات میں سکینڈل آنے کے بعد پی ٹی ائی کی اعلی قیادت نے بھی انکواری کا اغاز کر دیا ہے