مختلف ممالک میں تحریک انصاف کا نام استعمال کرنے والی ذیلی تنظیموں کا معاملہ
تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل ارشد کی وضاحت اور اعلان لاتعلقی سیکرٹری جنرل کی جانب سے با ضابطہ آئینی سرکلر جاری ان تمام تنظیموں کا پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں نہ ہی کبھی تحریک انصاف کی جانب سے ان تنظیموں کو شناخت دی گئی پاکستان یوتھ کونسل لاہور، یوتھ کونسل مڈل ایسٹ سعودی عرب، پاکستان انصافین فورم قطر کا نام سرکل میں شامل تحریک انصاف جنون گروپ یو اے ای، تحریک انصاف دبئی کشمیر چیپٹر، ویلفیئر ونگ سعودیہ اور تحریک انصاف ھالینڈ کے نام بھی شامل
منجانب مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ